Indonesia
الموقع
التاريخ
گاجا مادا یونیورسٹی، جکارتا 18 فروری 2008 تا 21 فروری 2008


"پیٹر سانڈرز کا کام یہ ظاہر کرتا ہے کہ بر طانیہ میں مسلمان دوسروں کے ساتھ ساتھ رہتے ہیں اور اسلام بغیر کسی رکاوٹ کے تیزی سے بڑھ رہا ہے"۔( رسکا، ایک طالب علم)

"پیٹر سانڈرز کے کام سے پتا چلتا ہے کہ یورپ بھر میں بر طانیہ میں سب سے زیادہ مسلمان اراکین پارلیمنٹ ہیں"۔( سری، وزیٹر)

" یہ تصاویر ایک واضح پیغام دیتی نظر آتی ہیں کہ بر طانیہ میں اسلام ایک کونے میں نہیں بلکہ در حقیقت اسلام بر طانوی معاشرے میں ایک اہم مذہب کی حیثیت رکھتا ہے"۔( لوکی، ۔۔۔۔۔۔۔۔ طالب علم)

" بر طانوی مسلمان اراکین پارلیمنٹ کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ اسلام بنکوں کے ذریعے مالیاتی شعبے میں بھی آگے بڑھ رہا ہے، یہ بنک اسلامی اصولوں کے مطابق خدمات فراہم کر رہے ہیں"۔( بودی، طالب علم)

Indonesia

جکارتا
نمائش کی فہرست کی طرف لوٹیے